Friday, 30 April 2010

Azaan Kay Baad Ki Dua

اذان کے بعد کی دُعا
--------------------------------------------------------
اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّآمَّۃِ وَالصَّلوٰۃِ
الْقَآئِمَۃِ آتِ سَیِّدَنَا مُحَمَّدَ نِ الْوَسِیْلَۃَ 
وَالْفَضِیْلَۃَ وَالدَّرَجَۃَ الرَّفِیْعَۃَ وَابْعَثْۃُ 
مَقَامًا مَّحْمُوْدَ نِ  الَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ وَارْزُقْنَا
شَفَاعَتَہٗ یَوْمَ الْقِیامَۃِ اِنَّکَ لَاتُخَلِفُ الْمَیْعَادَ۔
--------------------------------------------------------
اے اللہ! اِس دعوت کامل اور تا قیامت قائم ہونے والی
نماز کے رب تو ہمارے آقا محمدﷺ کو مقامِ وسیلہ اور
فضیلت اور بلند مقامِ عطا فرما۔ اور اُن کو اِس مقام محمود

پر فائز فرما۔ جس کا تُونے اُن سے وعدہ فرما یا ہے۔ اور
ہمیں قیامت کے دن اُن کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔
بیشک تُو اپنے وعدے کے خلاف نہیں فرماتا۔

No comments:

Post a Comment